vosa.tv
Voice of South Asia!

ترک رومانوی ڈرامہ لاسٹ کال فار استنبول کا ٹریلر  جا ری کر دیا گیا

0

نیٹ  فلکیس  کی ترک رومانوی ڈرامہ لاسٹ کال فار استنبول کا ٹریلر  جا ری کر دیا گیا ہے ۔ اور  اسکا آغا ز رواں ما ہ  چو بیس فروری سے ہو گا۔ایک دلچسپ نیا ترک رومانوی ڈرامہ، لاسٹ کال فار استنبول نوران ایورین سیٹ نے لکھا ہے، اور گونینک یوانیک نے ہدایت کاری کی ہے۔اس فلم میں ائیر پو رٹ پر ملاقات دو شادی شدہ لوگوں کو نیویارک شہر میں جوش، خواہش اور لالچ سے بھری ایک ناقابل فراموش رات کی طرف لے جاتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.