vosa.tv
Voice of South Asia!

ہا لی وڈ کی فنٹیسی فلم ڈیمسل کا ٹریلر جا ری

0

ہا لی وڈ کی فنٹا سی فلم ڈیمسل کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے تا  ہم نیٹ فلکس نے ابھی تک ریلیز  کی  تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ڈیمسل ایک آنے والی امریکی فنٹا سی  فلم ہے جس کی ہدایت کاری جوآن کارلوس فریسنادیلو نے کی ہے اور اسے ڈین مازیو نے لکھا ہے۔ اس فلم میں ملی بوبی براؤن، انجیلا باسیٹ، رابن رائٹ، رے ونسٹون، نک رابنسن، بروک کارٹر، اور شوہریہ اگداشلو نے کام کیا ہے۔ نیٹ فلکس نے ابھی تک ریلیز  کی  تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.