vosa.tv
Voice of South Asia!

ہا لی وڈ فلم  سم  ٹا ئمز آئی تھنک اباؤٹ ڈائنگ کا ٹریلر جا ری

0

ہا لی وڈ کی رومانوی ڈرامائی فلم سم ٹائمز آئی تھنک اباؤٹ ڈائنگ کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا۔ یہ فلم اگلے سال  چھبیس  جنوری کو سنیما  گھر وں کی زینت بنے گی۔ہا لی وڈ فلم سم  ٹائمز آئی تھنک اباؤٹ ڈائنگ 2023 کی ایک امریکی رومانوی ڈرامائی فلم ہے جس کی ہدایت کاری ریچل لیمبرٹ نے کی ہے، جسے کیون آرمینٹو، سٹیفنی ایبل ہورووٹز، اور کیٹی رائٹ میڈ نے لکھا ہے۔ یہ 2013 کے ڈرامے، کلرز از آرمینٹو پر مبنی ہے،اس  فلم میں ڈیزی رڈلے، ڈیو مرہیجے، پرویش چینا اور مارسیا ڈی بونس  نے ادا کا ری  کے جو ہر دیکھا ئے ہیں ۔اس فلم کا پریمیئر سنڈینس فلم فیسٹیول میں 19 جنوری 2023 کو ہوا اور اسے 26 جنوری 2024 کو ریلیز کیا جانا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.