vosa.tv
Voice of South Asia!

بھارت اور متحدہ عرب امارات کی اسرائیل،حماس جنگ حل کرنے  کی اپیل

0

نئی  دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید نے اسرائیل-حماس جنگ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور تخریب کاری ، تشدد اور شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر تشویش کا اظہار کیا۔ٹیلیفونک گفتگو  میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں پائیدار امن، ضرورت پر اتفاق کیا اور  کہا کہ  پائیدار علاقائی امن، سلامتی اور استحکام سب کے مفاد میں ہے

سلامتی اور استحکام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازعہ میں سلامتی اور انسانی صورتحال کے جلد حل پر زور دیا۔اسرائیل غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف ایک بڑی زمینی کارروائی میں مصروف ہے جس نے 7 اکتوبر کو کئی اسرائیلی شہروں پر حملے کیے تھے۔ بات چیت کے دوران  ہندوستان-یو اے ای جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے فریم ورک میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سلامتی اور انسانی صورتحال کے جلد حل کی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.