vosa.tv
Voice of South Asia!

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم نے ڈھاکہ ائیرپورٹ کے تیسرے بین الاقوامی ٹرمینل کا افتتاح کردیا گیا

0

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے خطیر رقم اور جاپان کی کمپنی کے تعاون سے بننے والے ڈھاکہ ائیرپورٹ کے تیسرے ٹرمنل کا افتتاح کردیا ہے تیسرا ٹرمنل جیدید سہولیات سے لیس ہے اور خوبصورت منظر پیش کرتا ہے۔افتتاح کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور بنگلہ دیش نے اس موقع پر نعرہ بنایا کہ خوابوں سے حقیقت کی طرف سفر۔افتتاح سے قبل مس حسینہ نے ٹرمینل پر چہل قدمی کی اور سہولیات کا مشاہدہ بھی کیا اور ہوائی اڈے کے عملے سے بات بھی کی۔اففتاح کے موقع پر لینڈ،انفراسٹریکچر،ٹرانسپورٹ اور سیاحت کے وزیر بھی موجود تھے۔افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم حسینہ واجد کو متعلقہ حکام کی جانب س سہولیات پر بریفننگ بھی دی گئی اور سامان کو چیک کرتےہوئے امیگریشن سے گزرنے کی ریہرسل بھی کی گئی اور اس کے بعد بورڈنگ پاس بھی دیا گیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.