vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک: پاکستانی نژاد پولیس افسر صغیر احمد کی ترقی کا جشن

0

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں پاکستانی نژاد افسرصغیر احمد کو ترقی ملنے کی خوشی میں ان دوستوں نے جشن منایا اور کیک کاٹا۔

این وائے پی ڈی  میں تعینات پاکستانی  نژاد افسرصغیر  احمد کو گزشتہ دنوں ڈیٹیکٹیو انویسٹی گیٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی ، اس خوشی میں پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ان کے سینئر افسران اور ساتھیوں سمیت کمیونٹی کے دوست احباب کونی آئی لینڈ ایونیو پر واقع سوئیٹنیس ریسٹورانٹ پر جمع ہوئے اور جشن منایا اور کیک بھی کاٹا۔شرکاٗ نے صغیر احمد کو  ترقی  ملنے  پر مبارکباد دی اور ان کی مزید کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر دوستوں نے صغیر احمد کو  کیک  بھی کھلایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.