vosa.tv
Voice of South Asia!

ولیمزبرگ ہوٹل کے آؤٹ ڈور ڈائننگ ایریا میں آتشزدگی

0

بروکلین(ویب ڈیسک) نیویارک کے علاقے بروکلین کے ولیمزبرگ ہوٹل کے آؤٹ ڈور ڈائننگ ایریا میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حکام کے مطابق آگ ممکنہ طور پر گیس کے اخراج یا کسی دیگر تکنیکی خرابی کے باعث لگی۔ فائر ڈیپارٹمنٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن آؤٹ ڈور ڈائننگ ایریا مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ مقامی کمیونٹی کے لیے تشویش کا باعث بن گیا ہے اور ہوٹل انتظامیہ سے حفاظتی اقدامات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ پولیس نےتحقیقات کا آغاز کر دیا ہیں تاکہ واقعے کی اصل وجہ معلوم کی جا سکے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.