vosa.tv
Voice of South Asia!

سیاسی دباؤ یا سیکورٹی خدشات:رٹگرز یونیورسٹی کے صدر کا مستعفی ہونے کا اعلان

0

 نیوجرسی(ویب ڈیسک)رٹگرز یونیورسٹی کے صدر جوناتھن ہولوے نے تعلیمی سال کے اختتام پر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ہولوےیونیورسٹی کے پہلے سیاہ فام صدر اور21 ویں صدر ہیں اور ایک سال کی طویل چھٹی لیں گے اور پھر رٹگرز کے پروفیسر بنیں گے۔انہوں نے بیان جاری کیا کہ  یونیورسٹیوں کے ارد گرد سیاسی ماحول نے بالآخر  فیصلے کو آگے بڑھایا۔ان کا کہنا تھا کہ اپنے اور خاندان  کی سیکورٹی پر خدشات کا اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں ثابت قدم ہوں کہ رٹگرز عروج پر ہے اور اعلی مقام حاصل کیا ۔یہ یونیورسٹی اس کی مستحق ہے۔میں اسے آنے والے سالوں میں پھلتا پھولتا دیکھنے کا منتظر ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.