vosa.tv
Voice of South Asia!

لاس اینجلس کی مئیر نے اولمپکس کا جھنڈا وصول کرلیا

0

فرانس(ویب ڈیسک)پیرس میں اولمپک کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کے دوران لاس اینجلس کے مئیر کرن باس نے پیرس کے مئیر این ہڈالگو سے اولمپک کا جھنڈا وصول کرلیا ہے اور لاس ااینجلس اولمپک2028کی میزبانی کرئے گا۔ ایل اے میئر باس نے پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں تاریخ رقم کردی  ہے۔لاس اینجلس مئیر کا کہنا تھا کہ وہ جھنڈا وسول کرکے بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔2028اولمپکس کی میزبانی اچھے انداز سے کی جائے گی کہ دنیا یاد کرئے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.