vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک میں سستے اپارٹمنٹس کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

0

 نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کے علاقے برونکس میں نیویارک ہاؤسینگ کے ذریعے244 سستے ہاؤسنگ یونٹس دستیاب ہوں گے ۔ حکام نے پروجکیٹ اسٹار ہل کا سنگ بنیاد  رکھا  اور ساتھ جشن منایا ۔نیا پروجیکٹ کے تحت 244 سستے اپارٹمنٹس بنائے جائیں گے ۔اس پروجکیٹ میں غریب  خاندان اور ​​بے گھر افراد کے لیے 74 معاون ہاؤسینگ یونٹس شامل ہیں۔اسٹار ہل فیز2 میں کرایہ دار کے استعمال کے لیے10ہزار مربع فٹ اور مورس ہائٹس کمیونٹی کے لیے11ہزار5سو مربع فٹ کی قابل رسائی جگہ پر تعمیرات کی جائیں گی ۔نیویارک ہاؤسینگ پریزرویشن اینڈ ڈیولپمنٹ کے نمائندے نے بتایا کہ فیز2 میں 244 یونٹس 2026 کے اوائل سے وسط تک ہاؤسنگ لاٹری میں نہیں آئیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.