مین ہٹن اسٹریٹ پر سلیپنگ بیگ سے لاش برآمد
مین ہٹن(ویب ڈیسک)مین ہٹن میں سلیپنگ بیگ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔واقعہ کی اطلاع وقوع سے گزرنے والے لوگوں نے پولیس کو دی ۔لاش 207. 27th ای اسٹریٹ سے ملی ہے ۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچنے کے بعد لاش کو ضروری کے لیے ہسپتال منتقل کیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش بیگ میں ڈال کر کچہرے کے مقام پر پھینک دی گئی تھی ۔اصل صورتحال میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہو گی ۔