vosa.tv
Voice of South Asia!

محکمہ خارجہ کے ترجمان میٹ ملر کی رپورٹر کے ساتھ جھڑپ

0

امریکا محکمہ خارجہ کے ترجمان مسٹر ملر غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے متعلق دائرہ اختیار کے بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے پاس اپنے فوجی اہلکاروں کی کارروائیوں کا دائرہ اختیار ہے اور اسرائیل کو فراہم کیے گئے فوجی سازوسامان کی نگرانی امریکہ کے پاس ہے۔ امریکہ ہر چیز کو مانیٹر کررہا ہے ،صحافی نے اسرائیل کو حاصل اختیار مجرمانہ دائرہ کار میں آتا ہے اور امریکا اس دائرہ اختیار کی نگرانی کرتا ہے کیا یہ ٹھیک ہے۔جس پر میٹ ملر نے صحافی کو ڈانٹا اور جھڑپ ہوئی ۔ملز نے صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ خاموش ہوجائیں۔صحافی نے کہا کہ میں من پسند سوال نہیں کرسکتا ہے ایک اصولی سوال کیا ہے اس پر بھڑکنا مناسب عمل نہیں ۔مسٹر ملر امریکا کا دائرہ اختیار مجرمانہ نہیں ہے ۔ ملر نے Leahy قانون کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ امریکی دائرہ اختیار مجرمانہ کارروائی کے بجائے پالیسی کے تعین سے متعلق ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.