vosa.tv
Voice of South Asia!

اداکارہ اسکارلیٹ جوہانسن نے قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی

0

اسکارلیٹ جوہانسن کا کہنا ہے کہ جب میں نے اوپن اے آئی کی چیٹ جی پی ٹی  پر اپنی آواز سنی تو وہ حیران اور غصے میں تھیں۔اداکارہ کہا کہ اوپن اے آئی نے اپنے نئے ChatGPT 4o چیٹ بوٹ کے  ان کی  ملتی جلتی” آواز کا استعمال کیا ہے کیونکہ کمپنی نے مجھ سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنی آواز ریکارڈ کرائیں جو میں نے مسترد کردی تھی ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ستمبر میں مجھے سیم آلٹمین کی طرف سے ایک پیشکش موصول ہوئی کہ وہ مجھے موجودہ ChatGPT 4.0 سسٹم پر آواز دینے کے لیے ملازمت پر رکھنا چاہتا ہے ۔ سیم آلٹمین نے مجھے بتایا کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ میں اپنی آواز کے ذریعے سسٹم کو ٹیک کمپنیوں اور تخلیق کاروں کے درمیان خلا کو ختم کر سکتی ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ بہت غور کرنے کے بعد اور ذاتی وجوہات کی بناء پر میں نے پیشکش کو مسترد کر دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.