vosa.tv
Voice of South Asia!

بھارتی اپوزیشن رہنما اروند کیجریوال ضمانت پر رہا

0

ہندوستانی اپوزیشن کے  رہنما اروند کیجریوال کو  کرپشن  کےمقدمے میں ضمانت مل گئی اور انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ان کی ضمانت گرفتاری کے تقریباً سات ہفتے بعد عمل میں آئی ہے ۔ اپوزیشن جماعتوں نے قومی انتخابات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے اپنے ایک حریف کے خلاف سیاسی اقدام قرار دیا تھا۔ . عام آدمی پارٹی، یا کامن مینز پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال، نئی دہلی شہر میں وزیر اعلی منتخب ہوچکے ہیں  اور ملک کے سب سے بااثر سیاست دانوں میں سے ایک ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.