vosa.tv
Voice of South Asia!

 سینی ٹیشن ملازم غفلت کا مرتکب قرار

0

نیویارک کے مال اور اسٹور ڈکیتوں کا ہدف،لاکھوں ڈالرز مالیت کی اشیاءونقدی لوٹ کر فرار

نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر45  عملے نے ڈیپارٹمینٹ آف سینی ٹیشن  کے 48 سالہ حاضر سروس ملازم کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ایک بے سہارا شخص کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام ہے۔دوسری طرف   نیویارک شہر میں چوری،ڈکیتی اور رہزنی کے واقعات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر70  کی حدود میں کیٹون ایوینیو میں واقع کیٹون ڈیلی میں دو مسلح ملزمان داخل ہوئے اور ڈکیتی کی واردات کے  بعد باآسانی فرار ہوگے اسی طرح تھانہ نمبر 71 کی حدود میں یوٹیکا ایوینیو میں واقع کے اینڈ کے گروسری میں بھی ڈکیتی ہوئی جبکہ تھانہ نمبر  67 کی حدود میں کو ریمسن ایوینیو میں واقع گروسری اسٹور میں ایک نامعلوم  شخص چوری کرکے فرار ہوگیا۔پولیس   نے مطلوبہ ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے ویڈیوز اور تصاویر جاری کردی ہیں  ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.