33 سالہ "شرابی ” پو لیس سارجینٹ گرفتار
نیویارک پو لیس کے تھانہ نمبر 45 کے عملے نے شرا ب پی کر گاڑی چلا نے والے 33 سالہ پو لیس سارجینٹ کو گرفتار کرلیا۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر19 کے عملے کو 49 سالہ خاتون کو سب وے اسٹیشن پر ہراساں کر نے والے ملزم کی تلاش ہے پو لیس نے ملزم کی تصاویر جاری کرتے ہو ئے تلاش کا عمل تیز کردیا۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر42 کے عملے کو ایک تیرہ سالہ اور ایک سولہ سالہ لاپتہ لڑکی کی تلا ش ہے۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر49 کے عملے کو لُرٹنگ ایونیو اور پیئرس ایونیو پر واقع ایک نجی رہائش گاہ چوری کی واردات میں ملزم مطلوب ہے پولیس نے ملزم کی تلاش کیلیے مدد کی اپیل کر دی ہے۔