vosa.tv
Voice of South Asia!

لیٹروں سے نیویارک کی خواتین غیر محفوظ

0

پولیس نے آف ڈیوٹی سیفٹی ایجنٹ کو دھرلیا

نیو یارک پولیس نے30 سالہ آ ف ڈیوٹی این وائے پی ڈی اسکول سیفٹی ایجنٹ کو حملہ کر نے کے الزام میں گر فتار کرلیا۔نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر   77 کے عملے نے30 سالہ آف ڈیوٹی این وائے پی ڈی اسکول سیفٹی ایجنٹ کو حملہ کر نے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر 1 کے عملہ کو سب وے اسٹیشن پر ایک 37 سالہ خاتون پر حملہ کر نے وا لے ملزم کی تلاش ہے۔پولیس نے ملزم کی تصاویر جاری کر تے ہو ئے مدد کی اپیل کی ہے۔نیویا رک پو لیس کے عملہ کو  1000 سرف ایونیو میں واقع تجارتی ادارے میں داخل ہونے  والے نا معلو م  شحص کی تلا ش ہے۔نیویا رک پو لیس کے تھا نہ نمبر 111 کے عملے کو 39ویں ایونیو اور کلیئر ویو ایکسپریس وے پر واقع ایک اوور پاس پر  لاپرواہی سے پتھر پھینکے والے نا معلو م  شحص کی تلا ش ہے۔نیویا رک پو لیس کے تھا نہ نمبر  108 کے عملے کو 52-40 39 ویں ڈرائیو پر واقع ایک پرائیویٹ پارکنگ لاٹ میں ڈ کیتی کی واردات میں مطلو ب  ملز م کی تلا ش ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.