vosa.tv
Voice of South Asia!

نیو یارک پولیس نے گمشدہ 72 سالہ خاتون کو تلاش کرلیا

0

نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 63 کے عملے 14 مارچ کو گمشدہ 72 سالہ خاتون کو تلاش کرلیا۔

نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 73 کے عملے کو 208 ٹاپسکوٹ اسٹریٹ پر کاروباری ادارے میں  ملازم پر تشدد کرنے اور 200$ چرانے کے الزام میں 2 ملزمان کی تلاش ہے۔ واقعہ 4 فروری کو پیش آیا۔

نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 75 کا عملہ 559 نیو لوٹس ایوینیو پر 26 سالہ شخص کو گولی مارنے کے الزام میں ملزم کو تلاش کر رہا ہے۔ متاثرہ شخص کو ایمرجنسی میڈیکل اسٹاف نے بروکڈیل یونیورسٹی ہاسپٹل شفٹ کیا  گیااب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ واقعہ 27 جنوری کو پیش آیا۔

نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 42 کا عملہ 3 مختلف ڈکیتیوں کی واردات میں ملزم کو تلاش کر رہا ہے۔  واقعات 13 جنوری، 21 فروری اور یکم مارچ کو پیش آئے۔

نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 32 کا عملہ 701 لینوکس ایوینیو پر واقع سٹور میں 35 سالہ ملازم پر حملہ کرنے اور ڈکیتی کے الزام میں 5 ملزمان کو تلاش کر رہا ہے۔ واقعہ 12 مارچ کو پیش آیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.