vosa.tv
Voice of South Asia!

دنیا بھر میں ماہ رمضان کا استقبال

0

پاکستان میں 12 مارچ بروز منگل کو ہوگا دنیا متعدد مسلم ممالک میں کروڑوں مسلمانوں نے 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھا۔

امریکا میں بھی مسلمانوں نے 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھا، نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح ادا کی گئی۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر درجنوں مسلمان نماز ادا کرنے کے لیے جمع ہوئے خواتین اور بچے بھی شامل تھے،

فلسطینیوں نے بھی اسرائیلی بمباری میں پہلا روزہ رکھا، خواتین مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز تراویح کے لیے جمع ہوئیں۔

انڈونیشیا میں بھی 11 مارچ کو پھلی تراویح ادا کی گئ ـ دیگریورپی ممالک کی طرح جرمنی میں بھی 11 مارچ کو مسلمانوں نے خوش آمدید کہاـ مصر میں  رمضان کی آمد میں روایتی خوشیاں منائیں گئی، رمضان کی آمد پر مصر میں روایتی کھانوں کی فروخت میں اضافہ ہویاـ برازیل میں مساجد پر فلسطینیوں سے اظھار یکجھتی کی خاطر فلسطین کے جھنڈے لھرائے گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.