vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک پولیس نے خاتون اور پولیس افسر کو گرفتار کرلیا

0

نیو یارک پولیس نے حملے کے الزام میں اپنے ہی ڈپارٹمنٹ کے  33 سالہ  پولیس افسر کو گرفتار کر لیا ۔ملزم کو 4 مارچ 2024 کو حراست میں لیا گیا۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر 45 کے عملے نے  حملے کے الزام میں اپنے ہی ڈپارٹمنٹ کے  33 سالہ  پولیس افسر کو گرفتار کر لیا۔ملزم کو 4 مارچ 2024 کو حراست میں لیا گیا۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 114 کے عملے کو ہیٹ کرائم کے واقعے میں ملوث 4 ملزمان کی تلاش ہے، ملزمان 33 اسٹریٹ پر 2 افراد کو تضحیک کا نشانہ بنانے پر مطلوب ہیں۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 105 کے عملہ  نے   خطرناک طریقے سے  گاڑی  چلانے کے جرم میں ملوث 28 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے ، ملزمہ پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانےکے باعث شہری کو قتل کرنے کے الزامات ہیں۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 52 کا عملہ 33 سالہ شخص پر حملے میں  ملوث گروہ کو تلاش کر رہا ہے ، واقعہ 27 فروری 2024 کو ویسٹ 183 سب وے اسٹیشن پر رونما ہوا۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 47 کے عملے نے 3 مارچ 2024 کو برونکس کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے 73 سالہ شخص کو تلاش کر لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.