ہا لی وڈ فلم مو نکی مین کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے یہ فلم رواں سال پا نچ اپر یل کو ریلیز کی جائے گی
اس فلم میں ایک گمنام نوجوان ان بدعنوان رہنماؤں کے خلاف انتقامی مہم چلا رہا ہے جنہوں نے اپنی ماں کو قتل کیا اور غریب اور بے اختیار لوگوں کو منظم طریقے سے نشانہ بناتے رہے۔اس فلم کے ڈائریکٹر دیو پٹیل اور لکھا ری پال انگوناویلا ہیں ۔ فلم کی کا سٹ میں دیو پٹیل، شارلٹو کوپلی، پٹوباش اور دیگر دا کا ر شامل ہیں ۔یہ فلم رواں سال پا نچ اپر یل کو سنیما گھر وں کی زینت بنے گی ،