vosa.tv
Voice of South Asia!

عمران خان سے کیوں نہیں ملنے دیا؟علامہ راجہ ناصر عباس عدالت پہنچ گئے

0

عدالت عالیہ اسلام آباد میں صدر مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ ناصر عباس نے عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی درخواست دائر کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ٹرائل کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔ ٹرائل کورٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جیل رولز کے مطابق ملاقات کی اجازت دی تھی اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے ٹرائل جج کے حکم کے باوجود علامہ ناصر عباس کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.