vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک، حملے اور حراسانی کے الزام کے تحت شہری حکومت کی ملازمہ گرفتار

0

نیویارک سٹی پولیس نے  26 جنوری کو تھانہ مبر 107 کی حدود  سے ڈیپارٹمنٹ آف کریکشن کی آف ڈیوٹی ملازمہ 40 سالہ ریلیفورڈ،شینیل کی حملے اور حراسانی کے الزام کےتحت گرفتاری ظاہر کردی ۔

نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ 25 جنوری کو تھانہ نمبر 44 کی حدود سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ دوشیزہ بریٹ اما یالین کو تلاش کررہا ہے۔ اس ضمن میں دوشیزہ کی تصویر جاری کرتے ہوئے عوام سے تلاش میں مدد طلب کی گئی ہے۔

نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے تھانہ نمبر 33 کی حدود میں 23 جنوری کو 159 اسٹریٹ کے قریب پولیس افسر کو گاڑی کی ٹکر مارنے والے دو ملزمان کی تلاش ہے۔ جس کیلئے پولیس نے ان کی تصاویر اور ویڈیو بھی جاری کردی۔

نیویارک پولیس نے تھانہ نمبر 112 کی حدود میں 27 جنوری کو 108 اسٹریٹ کے قریب ہونے والی چوری کی بڑی واردات میں ملوث دو نامعلوم ملزمان کی تصویر جاری کرتے ہوئے تلاش شروع کردی۔ عوام سے اس ضمن میں تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.