vosa.tv
Voice of South Asia!

ہریتھک روشن کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد

0

فلم بزنس کے ماہر اور پروڈیوسر گریش جوہر نے بتایا ہے کہ تمام خلیجی ممالک نے پاکستان کے خلاف بنائی جانے والی بالی ووڈ فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز پر پابندی عائد کردی ہے، ابھی تک صرف محتدہ عرب امارات نے فلم کی ریلیز کی اجازت دی ہے۔پروڈیوسر گریش جوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ خلیجی ممالک کی جانب سے فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز پر عائد کی گئی پابندی کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی لیکن اس بُری خبر سے فلم کے ہدایتکار، پروڈیوسرز، اداکار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.