vosa.tv
Voice of South Asia!

امریکاکی کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا

0

امریکا میں شدید برف باری، طوفانی بارشوں اور سخت سردی کے باعث کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔امریکا کی وسطی مغربی ریاستوں کو برفانی طوفان کا سامنا ہے۔امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے سیلابی صورتِ حال دیکھنے میں آرہی ہے۔برف باری اور بارشوں کے سبب امریکا کے کئی شہروں میں ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں۔نیو یارک، نیو جرسی اور کنیکٹی کٹ کے بعض علاقوں میں 50.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.