vosa.tv
Voice of South Asia!

پاکستان نے امریکا کی جانب سے تشویشناک ملک کے بیان کو مستردکر دیا

0

پاکستان نے امریکا  کی جانب سے تشویشناک ملک کے بیان کو مسترد کر دیا، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان کے لیے یہ عہدہ متصبانہ اور من مانی تشخیص پر مبنی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا امریکا کا بیان زمینی حقائق سے لاتعلق ہے،،پاکستان ایک کثیر الجہتی ملک ہے، جس میں بین المذاہب ہم آہنگی کی بھرپور روایت ہے،،آئین کے مطابق پاکستان نے مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق کے لیے وسیع پیمانے پر اقدامات کیے،مذہبی آزادی کے سب سے بڑے خلاف ورزی والے ملک ہندوستان کو امریکی محکمہ خارجہ نے فہرست سے خارج کر دیا،ہندستان کے فہرست سے نکالے جانے پر پاکستان کو گہری تشویش ہے،اس طرح کی امتیازی اور یکطرفہ رویہ نقصان دہ ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.