vosa.tv
Voice of South Asia!

 سری لنکا اسمگلروں اور انڈرورلڈ کے کارندوں کے خلاف آپریشن شروع

0

سری لنکن وزیر پبلک سیکیورٹی تیران ایلس نے منشیات سے متعلقہ سرگرمیوں اور انڈرورلڈ کو نشانہ بنانے والے ایک خصوصی آپریشن کو شروع   کر نے کا اعلا ن کر دیا ۔سری لنکن وزیر ایلس نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ منشیات کی اسمگلنگ اور انڈرورلڈ کارروائیوں میں مصروف افراد کے خلاف سخت اقدامات کریں۔ ا نہو ں نے یہ ہدایات منعقدہ الپٹیا ڈویژن میں کمیونٹی پولیس کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیں۔ جس  میں سینئر افسران کے ایک گروپ ، بشمول قائم مقام انسپکٹر جنرل پولیس دیشابینڈو ٹینکون نے اس اجلاس میں شرکت کی۔وزیر ایلس نے عوام پر زور دیا کہ وہ منشیات سے متعلق جرائم اور انڈرورلڈ سرگرمیوں سے نمٹنے کی کوششوں میں پولیس فورس کی فعال طور پر مدد کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.