vosa.tv
Voice of South Asia!

گھر میں گھسنے والے تیندوے کو قابو کرلیا گیا

0

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح جانوروں کی ریسکیو ٹیم نے پولیس کے ساتھ مل کرچیتے کو گھر سے ریسکیو کیا۔جانوروں کی ریسکیو ٹیم نے ناسک کے گھر سے چیتے کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے اپنی تحویل میں لے لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریسکیو ٹیم گھر میں موجود بیڈروم سے ایک تیندوے کو اٹھائے باہر لے جارہی ہے جبکہ ساتھ ہی پولیس اہلکار بھی موجود ہے، دوسری طرف گھر کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ شیئر کی گئی پوسٹ پر پانچ لاکھ سے زیادہ کمنٹس کئے جاچکے ہیں  جبکہ 2000 سے زیادہ لائکس بھی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.