vosa.tv
Voice of South Asia!

مکہ مکرمہ اور گردونواح کے علاقوں میں بارشوں کے بعد صحرائی اور پہاڑیوں پر ہریالی

0

مکہ مکرمہ اور گردونواح کے علاقوں میں حالیہ دنوں میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے بعد صحرائی اور پہاڑی علاقوں پر ہریالی چھا گئی
مکہ مکرمہ اور دیگر ملحقہ علاقے گزشتہ دنوں سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں سے سیراب ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے جہاں موسم خوشگوار ہوگیا ہے وہیں صحرائی اور پہاڑی علاقوں میں ہریالی چھا گئی ہے ملکی اور غیر ملکیوں کی بڑی تعداد ان علاقوں کا رخ کرکے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہو رہی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.