ہا لی و ڈ فلم دی سیکریفائس گیم کا ٹریلر جا ری
ہا لی و ڈ کی ہا رر فلم دی سیکریفائس گیم کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا، یہ فلم رواں سال آ ٹھ دسمبر کو سینما گھر وں میں پیش کی جائے گی ۔فلم دی سیکریفائس گیم امریکی ہارر فلم ہے جس کی ہدایت کاری جین ویکسلر نے کی تھی، اور انھو ں نے ہی شان ریڈلٹز کے ساتھ مل کر فلم کی اسکر یپٹ لکھی ۔ اس فلم میں مینا مسعود، اولیویا سکاٹ ویلچ، اور گس کینور اور دیگر اداکاروں نے کا م کیا ہے ۔دی سیکریفائس گیم کا پریمیئر 28 جولائی 2023 کو فینٹاسیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا، اور اب یہ آ ٹھ دسمبر کو سینما گھر وں کی زینت بنے گی ۔