vosa.tv
Voice of South Asia!

سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی،، نوازشریف فلائی دبئی کے طیارے بوئنگ سات سو سینتیس میں پاکستان آئیں گے،،

0

سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی،، نوازشریف فلائی دبئی کے طیارے بوئنگ سات سو سینتیس میں پاکستان آئیں گے،، خصوصی پرواز نوازشریف سمیت ایک سو باون مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچے گی،طیارے میں چوبیس صحافیوں اور اینکرز کے علاوہ ن لیگی کارکنان بھی سوار ہوں گے۔نواز شریف فلائی دبئی کے طیارے بوئنگ 737-800 میں پاکستان آئیں گے خصوصی پرواز نواز شریف سمیت 152 مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچے گی نواز شریف کے ہمراہ سینٹر عرفان صدیقی کے علاوہ ذاتی سٹاف ہوگا
قائد نون لیگ کے ہمراہ ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور قریبی ساتھی ناصر جنجوعہ بھی ہونگے طیارے میں 24 صحافیوں اور اینکرز کے علاوہ ن لیگی کارکنان بھی سوار ہوں گے، ذرائع

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.