vosa.tv
Voice of South Asia!

نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے

0

نواز شریف کی قانونی ٹیم ایئرپورٹ پر پہلے سے موجود ہےعدالت میں دی جانے والی درخواستوں پر میاں نواز شریف کے دستخط لئے جائیں گےاسکے بعد قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد نواز شریف لاہور کے لئے روانہ ہو جائیں گے طیارے میں نواز شریف کے ہمراہ 170 افراد بھی پاکستان پہنچے ہیں میاں نواز تاحال طیارے کے اندر موجود ہیں کچھ دیر بعد نواز شریف اور دیگر مسافر طیارے سے باہر آئیں گےنواز شریف کی بائیو میٹرک کے لیے اوتھ کمشنر بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچ چکےسابق ڈپٹی میئر ذیشان نقوی بھی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود ہیں نوازشریف خصوصی طیارے سے نکل کر سٹیٹ لائونج پہنچ گئےاسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکورٹی کے سخت ترین اقدامات کئے گئے ہیں شریف اس وقت اسلام آباد ایئرپورٹ کے لاؤنج میں پہنچ چکے ہیں جہاں انکے وکلاء اعظم نذیر، سینتر اسحاق ڈار بھی موجود ہیںابھی نواز شریف کے خلاف کیسز کے حوالے سے مشاورت جاری ہےجونہی مشاورت ختم ہو گی نواز شریف لاہور روانہ ہو جائیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.