vosa.tv
Voice of South Asia!

۔بھارتی فوج نے کشمیر میں کالعدم لشکر طیبہ کے دو جنگجووں کو ماردیا

0

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج اور کالعدملشکر طیبہ کے جنگجووں کے درمیان منگل کے روز مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں بھارتی فوج نے دو جنگجووں کو مارنے کا دعوی کیا ہے۔سیکورٹی فورسز نے شوپیاں کے علاقے الشی پورہ میں عسکریت پندوں کی طلاعپر آپریش کیا تھا۔۔مقامی پولیس نے مقابلے میں مارے جانے والے جنگجووں کی شناخت ظاہر کردی ہے جن میں معرفت مقبول اور فاروقجازم شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے مارے جانے والے ملزمان کشمیریپنڈت سنجے شرما کے قتل می ملوث تھے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.