vosa.tv
Voice of South Asia!

کولمبو،سری لنکا میں مالی سال برائے 2024 ۔25ء کا بجٹ رواں ماہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

0

سر ی لکن وزیر مملکت برائے خزانہ رنجیت سیامبالاپتیا نے کہا ہے کہ صدر رانیل وکرما سنگھے بطور وزیر خزانہ 13 نومبر کو بجٹ تقریر کریں گے۔بجٹ پر بحث 14تا 21 نومبر ہوگی ۔ انہوں نے بتایا کہ بجٹ میں صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوز کی  گئی ہے ۔وزیر مملکت نے مزید کہا کہ حکومتی پروگرام کی وجہ سے فلاحی اخراجات کو 65-70 ارب روپے سے بڑھا کر 185 ارب روپے کرنا پڑ ےگا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.