vosa.tv
Voice of South Asia!

مئیر ایڈمز کا 2025 اسٹیٹ آف دی سٹی خطاب میں مستقبل کے لیے اہم منصوبوں کا اعلان

0

  نیویارک(ویب ڈیسک) نیویارک سٹی کے مئیر ایریک ایڈمز نے 2025 کے اسٹیٹ آف دی سٹی خطاب میں شہر کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے لیے اہم منصوبوں کا اعلان کریں گے۔

میئر ایڈمز نے کہا یہ خطاب شہر کی عوام کے لیے اہم ہوگا کیونکہ اس میں مستقبل کی ترقی کی حکمت عملی، شہری مسائل کے حل، اور حکومت کے منصوبوں کی وضاحت شامل ہے۔ ایڈمز نے خطاب میں سٹی کے انفراسٹرکچر کی بہتری، معیشت کے استحکام، اور عوامی خدمات کے حوالے سے اہم فیصلوں کا ذکر کرنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ خاص طور پر شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی، ٹرانسپورٹیشن کی ترقی، اور بے گھر افراد کے لیے پائیدار رہائش کے منصوبوں پر بھی زور دیا جائے گا۔ اس خطاب میں مئیر شہر کے تمام علاقوں میں فرق کو کم کرنے اور معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.