vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک کے مقامی صحافی محمد فرخ کو صدمہ

0

نیویارک(نمائندہ خصوصی)نیویارک کے مقامی صحافی محمد فرخ کی والدہ لاہور میں انتقال کرگئیں ہیں۔مرحومہ طویل عرصے سے بیمار تھیں۔محمد فرخ کی والدہ کے انتقال پر نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی نے دکھ کا اظہار کیا اورمرحومہ کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.