vosa.tv
Voice of South Asia!

 جعل سازی سے شائقین بیس بال ہوشیار رہیں

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کی گورنرکیتھی ہوکل نے بیس بال کے شائقین کو خبردار کیا ہے کہ جعل سازوں سے ہوشیار رہیں کیونکہ بیس بال کی دو بڑی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں ایسے میں جعل ساز گروہ جعلی ٹکٹیں فروخت کرسکتے ہیں کیونکہ تاریخی میچ کو دیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔گورنر کا کہنا تھا کہ وہ اپنی محنت سے کمائی ہوئی رقم کی حفاظت کریں اور ٹکٹوں کے اسکینڈل سے بچیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.