vosa.tv
Voice of South Asia!

گورنر نیویارک کیتھی ہوکل اسکن کینسر میں مبتلا

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کی گورنر کیتھی ہوکل  اسکن کینسر میں مبتلا ہو گئی ہیں۔کیتھی ہوکل نے جمعرات کی کینسر میں مبتلا ہونے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ  انہیں جلد کے کینسرکی تشخیص ہوئی ہے۔کچھ ہفتے پہلے  معمول کے چیک اپ  کرائے تھے تو ااس کی رپورٹ آئی تو میرے میرے ڈاکٹر کو کینسر کا پتہ چلا۔انہوں نے کہا کہ میری ناک پر ایک چھوٹا سا دھبہ ہے آپ اسے نہیں دیکھ سکتے۔ہوکل نے کہا کہ جمعہ کی صبح چھوٹی سی سرجری ہے لیکن وہ جلد ہی صحت یاب ہوکر کام پر واپس آجائیں گی ۔اس دوران میری ناک پر پٹی بندھی ہوگی۔گورنر نے نیویارک کے لوگوں کو احتیاط سے زیادہ باقاعدگی سے چیک اپ کروانے کی بھی ترغیب دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.