vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک اور نیوجرسی میں اتوار کو موسم خوشگوار،گھومنے کے لیے بہترین دن

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک اور نیوجرسی کے مکینوں کے لیے اتوار کے دن موسم خوشگوار ہے ،دھوپ کے ساتھ ہوادار دن ہوگا ۔اس لیے چھٹی کا دن گھومنے کے لیے بہترین ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق نیویارک اور نیوجرسی میں اتوار کو درجہ حرارت70اور80ڈگری ہوگا  اور ہوا بھی چلے گئی ۔پیر کو درجہ حرارت 70  ڈگری تک ہو گا ۔گرمی کی شدت محسوس نہیں ہو گی ۔البتہ گرمی کا رجحان منگل کو جنوب سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ ہو گا اور درجہ حرارت 80 ڈگری کے قریب رہنے کی توقع ہے اور آسمان صاف ہوگا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو درجہ حرارت 80 ڈگری سے کم ہوگا اور یہ اگلے ہفتے کے آخر تک بتدریج 80  ہوگا لیکن موسم گرم ہوجائے گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.