vosa.tv
Voice of South Asia!

بالی ووڈ فلم ’سن آف سردار 2‘ کی شوٹنگ شروع کرنے کا اعلان

0

بالی وڈ کی مشہور فلم ’سن آف سردار 2‘ کی شوٹنگ اکتوبر میں پنجاب میں شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور فلم میں ایک بار پھر اداکار سنجے دت اور اجے دیوگن اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ فلم کی کہانی میں بہاری اور پنجابی ڈانز کے درمیان گینگ وار دکھائی جائے گی۔ فلم میں روی کشن کا کردار سنجے مشرا ادا کریں گے۔ جبکہ ہدایتکاری وجے کمار ارورا کریں گے اور شوٹنگ انگلینڈ اور بھارت دونوں جگہ ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.