vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک پولیس نے ڈی او سی کے آف ڈیوٹی ملازم کو گرفتار کرلیا

0

کوئنز(ویب ڈیسک)نیویارک پولیس نے ڈیپارٹمنٹ آف کریکشن کے آف ڈیوٹی  آفیسر کو کوئنز سے  گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ31 سالہ کامرون پامر غلط پلیٹس، بغیر انشورنس کے موٹر گاڑی چلانے اور غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل چلائی ۔پولیس نے واقعے کی مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.