vosa.tv
Voice of South Asia!

نیو یارک میں چوری،ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

0

نیویارک میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں پرقابو پانے کیلیے پولیس سرگرم ہو گئی۔نیو یا رک پولیس کے پر ینسٹ 75  کی حدود میں  پولیس کو یہ اطلاع دی گئی کہ 2520 لنڈن بلیوارڈ کے اندر ایک نامعلوم شخص 65 سالہ شحص پر حملہ کر کے فرار ہو گیا۔پولیس نے 32 پریسنٹ کی حدود میں، 220 ویسٹ 136 اسٹریٹ کے سامنے ایک 52 سالہ مرد کو زخمی حالت  میں اہسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا اور راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ تھانہ نمبر 47 کی حدود میں  ویبسٹر ایونیو اور ایسٹ 233 اسٹریٹ کے قریب  ملز م  18سالہ متاثرہ لڑکی کے پاس آیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنا یا اور پھر اس سے قیمتی اشیاء لیکر فرار ہوگیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.