vosa.tv
Voice of South Asia!

ایسٹ اورنج اپارٹمنٹ میں ماں،2 کمسن بچے چاقو کے وار سے زخمی

0

نیو جرسی(ویب ڈیسک)ایسٹ اورنج اپارٹمنٹ میں ایک ماں اور دو چھوٹے بچوں کو  چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا ہے  اور حملہ آور فرار ہوگیا۔واقعہ پارک ایونیو کے لا فریرا اپارٹمنٹس میں دوسری منزل پر ہوا۔تینوں زخمیوں کو نیویارک کے یونیورسٹی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔زخمی ہونے والے 2کمسن بچوں کی عمریں 1 اور 3 سال ہیں۔واقعہ کی تحقیقات ایسٹ اورنج پولیس نے شروع کردی ہے ۔مزید تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.