vosa.tv
Voice of South Asia!

نیوجرسی کی استانی کو طالبہ کے ساتھ جنسی روابط قائم کرنے پر قصور وار ٹہرادیا گیا

0

فری ہولڈ، نیو جرسی(ویب ڈیسک)نیو جرسی میں خاتون استاد کو طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق قائم رکھنے پر قصور وار ٹہرادیا گیا۔فری ہولڈ انٹرمیڈیٹ اسکول کی استانی  ایلسن   ایک ٹیچر پر الزام ہے کہ اس نے اسکول میں  انٹرمیڈیٹ اسکول کی ایک طالبہ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا ہے جس کے شواہد اور بیانات سامنے آگئے ہیں جس کے بعد حکام نے استانی کو قصور وار ٹہراکر متعلقہ حکام کو شکایت درج کرادی ہے ۔استانی ایلسن نے طالبہ کی فلاح و بہبود کو خطرے میں ڈالا اور جنسی تعلق قائم کیا ۔نیوجرسی کے پراسیکیوٹر دفتر نے بیان جاری کیا کہ جن بچوں بچیوں کو شکایت ہو تو اور کوئی مزید معلومات فراہم کرنا چاہتا ہو تو تو وہ ہمارے نمبر 800-533-7443 پر رابطہ کرسکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.