vosa.tv
Voice of South Asia!

سیف الرحمن کو صدمہ،ہمشیرہ کا پاکستان میں انتقال

0

امریکی ریاست نیویارک کی کاروباری اور سماجی شخصیت سیف الرحمن کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔نیویارک کی کا روباری اور سماجی شخصیت سیف الرحمان کی ہمشیرہ روبینہ زاہد اچانک طبیعت بگڑ نے پر اہسپتال منتقلی کے دوران پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں انتقال کرگئیں۔مرحوم کی تدفین پاکستان میں کی گئی بعد ازاں انہیں آہوں اور سسکیوں کیسا تھ سپرد خاک کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.