vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک:بروکلین میں فائرنگ سے24سالہ نوجوان قتل

0

لاپتہ خاتون اور لڑکی تلاش ،عوام سے تعاون کی اپیل

 نیویارک:نیویارک پولیس کا تھانہ نمبر67  کا عملہ بروکلین کے علاقے میں24 سالہ شخص پر حملے کی تحقیقات کررہا ہے، واقعے میں متاثرہ شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوا۔ جسے طبی امداد کے لیے اہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔نیویارک پولیس  کے تھانہ نمبر 44 کے عملے نے 14 ایسٹ 125 اسٹریٹ سے لاپتہ ہونے والے 43 سالہ خاتون کی تلاش کا آغاز کردیا۔نیویارک پولیس کے تھانہ نمبر73 کا عملہ ڈین اسٹریٹ سے لاپتہ ہونے والے 14 سالہ لڑکی کوتلاش کررہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.