vosa.tv
Voice of South Asia!

بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید منائی جارہی ہے

0

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع جامع مسجد میں ہوا جس میں ہزاروں مسلمانوں نے نماز عید ادا کی۔ بنگلہ دیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر نماز عید کے سینکڑوں اجتماعات ہوئے۔ نماز کے بعد عوام نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارک باد دی۔بھارت کے ہر شہر میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ ۔ اس موقع پر دونوں ممالک میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے جن میں ملک وقوم کی خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی نصرت کی دعائیں کی گئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.