vosa.tv
Voice of South Asia!

مشی گن اسکول کے شوٹر ایتھن کرمبلے کے والدین کو 10-15 سال کی سزا

0

جیمز اور جینیفر کرمبلے دونوں کو 2021 میں آکسفورڈ ہائی اسکول  شوٹنگ کیس میں غیر ارادی قتل عام کا مجرم قرار

47 سالہ جیمز کرمبلے اور ان کی اہلیہ 46 سالہ جینیفر کو سرکٹ کورٹ کے جج چیرل میتھیوز نے یکے بعد دیگرے سزائیں سنائیں کیونکہ وہ پہلی بار ایک ساتھ پیش ہوئے تھے جب سے وہ گزشتہ موسم خزاں میں اپنے تاریخی مقدمات کی علیحدگی سے قبل مشترکہ سماعتوں میں شریک ہوئے تھے۔ ان کے بیٹے ایتھن جو اب 17 سال کے ہیں۔مجرم  نے 2021 میں مضافاتی ڈیٹرائٹ کے آکسفورڈ ہائی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے جرم کا اعتراف کیا اسے عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اوکلینڈ کاؤنٹی کے پراسیکیوٹرز نے والدین کو غیر ارادی قتل عام  میں قصوروار پائے جانے کے بعد کہا کہ یہ سزا سے مرنے والے بچوں کو انصاف ملا ہے جو بچے ان کے بیٹے نے مارے تھے ۔میتھیوز نے مزید کہا کہ جیوری کی سزائیں والدین کے بارے میں نہیں بلکہ اس بارے میں ہیں دوںوں والدین نے بار بار انتباہی علامات  کے باوجود کس طرح نظر انداز کیا ۔جوڑے نے گرفتاری کے بعد جو وقت جیل میں گزرا ہے وہ وقت بطور سزا شمار ہو گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.