vosa.tv
Voice of South Asia!

نیو یارک پولیس نے بزرگ خاتون کے قاتل کو دبوچ لیا

0

گمشدہ ہسپانوی لڑکا مل گیا جبکہ لڑکی کی تلاش جاری ہے

نیو یارک پولیس کے عملے نے اکسٹھ سالہ خاتون کے قتل میں ملوث چھتیس سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 113 کی حدود میں 160-46   121ایوینیو پر61  سالہ خاتون کے قتل میں ملوث 36 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم پر قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام ہے۔ تھانہ نمبر 121 کے عملے نے 15 سالہ گمشدہ  ہسپانوی لڑکے کو تلاش کرلیا ۔تھانہ نمبر 45 کا عملہ 35 سالہ گمشدہ شخص کو تلاش کر رہا ہے۔ آخری بار انہیں29 مارچ کو 1510 پارکیر اسٹریٹ برونکس پر دیکھا گیا تھا۔تھانہ نمبر 73 کا عملہ 15 سالہ گمشدہ ہسپانوی لڑکی کو تلاش کر رہا ہے۔ آخری بار انہیں28 مارچ کو 1797 پروسپیکٹ پلیس پر دیکھا گیا تھا۔تھانہ نمبر 43 کا عملہ شہر کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم کو تلاش کر رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.