vosa.tv
Voice of South Asia!

فرانس میں بھی ممکنہ دہشت گردی کا الرٹ جاری

0

فرانس کی حکومت  نے ممکنہ دہشت گردی کا الرٹ جاری کردیا ہے ۔کیونکہ ماسکو حملے کے بعد فرانس میں دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوسکتا ہے ۔وزیر اعظم گیبریل اٹل نے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ سینئر سکیورٹی اور دفاعی حکام کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا۔اٹل  نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ  پیرس میں اولمپک گیمز کی میزبانی کرنے والا ہے لہذا شہریوں کی حفاظر کے پیش نظر سیکورٹی کے اقدامات کیے جارہے ہیں  سے چند ماہ قبل آیا ہے کیونکہ "اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے (ماسکو) حملے کی ذمہ داری قبول کرنے اور ہمارے ملک کو لاحق خطرات کی روشنی میں فیصلہ لیا گیا”۔ جیسے کہ ٹرین اسٹیشنوں، ہوائی اڈوں اور مذہبی مقامات جیسے عوامی مقامات پر مسلح افواج کی طرف سے گشت میں اضافہ کردیا گیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.